پاکستان
07 جنوری ، 2014

گلشن معمار کے قریب6تشدد زدہ لاشیں برآمد

 گلشن معمار کے قریب6تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی…گلشن معمار کے قریب6تشدد زدہ لاشیں برآمد ہو ئی ہیں،پولیس کے مطابق تمام افراد کو تشدد کرکے قتل کیا گیا جبکہ تمام مقتولین فیکٹری ورکر اور مزدور ہیں۔اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تمام لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا جہاں ان لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

مزید خبریں :