پاکستان
09 جنوری ، 2014

کراچی: لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 12 افراد بیہوش

کراچی: لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 12 افراد بیہوش

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 12 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ لانڈھی نمبر 6 میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے ابتدا میں 6 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد مزید 6 افراد کو بھی تکلیف اور بے ہوشی کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :