پاکستان
10 جنوری ، 2014

طارق ملک کااستعفیٰ منظور،امتیاز تاجور قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر

طارق ملک کااستعفیٰ منظور،امتیاز تاجور قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نادراطارق ملک کااستعفیٰ منظورکرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکریٹری امتیاز تاجور کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج مل گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے امتیاز تاجور کے تقرر کی سمری منظورکر لی ہے اور امتیاز تاجور کو طارق ملک کی جگہ قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر کیا گیا۔ چیئرمین کا تقرر نادرا کا بورڈ چند روز میں کرے گا۔

مزید خبریں :