11 جنوری ، 2014
ہنگو…شہید اعتزاز حسین کی قبر پر آرمی چیف کی جانب سے چادر چڑھائی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو کے شہید طالب علم اعتزاز حسین کی قبر پر چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔