17 جنوری ، 2014
لاہور… لاہور میں شدید دھند کے باعث رائیونڈ روڈ پر دوگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پرتاحال تمام پروازیں منسوخ ہیں، پنڈی بھٹیاں تک موٹروے بھی بند ہے۔