17 جنوری ، 2014
اسلام آباد…خصوصی عدالت میں غداری کیس میں سابق صدر پرو یز مشرف کے وکیل انور منصور ایڈووکیٹ کی دلائل کے دوران طبیعت خراب ہو گئی، جسٹس فیصل عرب نے استفسار کیا کہ آپ کی طبعیت ٹھیک ہے؟انہوں نے عدالت کے اندر ہی دوا لی اور بیٹھ گئے، ذرائع کا کہنا ہے انہیں دل کی تکلیف ہوئی۔