پاکستان
17 جنوری ، 2014

لاہور: خود کشی کی دھمکی دینے والے کامران کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: خود کشی کی دھمکی دینے والے کامران کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: خود کشی کی دھمکی دینے والے ملزم کامران کے خلاف تھانا قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں ملزم کے خلاف دہشت گردی، اقدام خود کشی، ہوائی فائرنگ اور پولیس کے ساتھ مزاحمت کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

مزید خبریں :