17 جنوری ، 2014
کراچی…پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ انسداددہشت گردی پالیسی پربحث کی مناسب جگہ قومی اسمبلی ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلایاجائے۔