پاکستان
18 جنوری ، 2014

کراچی:ممکنہ حملے کا خدشہ، سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی:ممکنہ حملے کا خدشہ، سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی…ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جیل کے اطراف میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہیں جبکہ سینٹرل جیل کی اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :