پاکستان
18 جنوری ، 2014

آئی جی سندھ نے نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا

 آئی جی سندھ نے نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا

کراچی… آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا ۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے کر فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ ناظم آباد میں نجی ٹی وی چینل کی وین پر فائرنگ کے نتیجے میں چینل کے 3کارکن جاں بحق ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :