19 جنوری ، 2014
میلبورن…آسٹریلین اوپن ٹینس میں ایناایوانووچ نے پانچ بارکی چیمپین سریناولیمزکوشکست دیدی۔میلبورن میں جاری ایونٹ میں سریناولیمزکی کامیابیوں کاسلسلہ ختم ہوگیا،چوتھے راوٴنڈمیں امریکی کھلاڑی کوسربیاکی ایناایوانووچ نے چارچھ ،چھ تین اورچھ تین سے شکست دی۔یہ سریناولیمزکی پچیس میچز کے بعدپہلی شکست ہے،ایناایوانووچ پہلی بارسیریناولیمزکوشکست دینے میں کامیاب ہوئی ہیں۔