پاکستان
19 جنوری ، 2014

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی…کراچی کا موسم اگلے چوبیس گھنٹوں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 27 فیصد ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور کم سے کم 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، اگلے چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔

مزید خبریں :