پاکستان
19 جنوری ، 2014

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی کیخلاف دھرنا، 58 ویں روزبھی جاری

 تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی کیخلاف دھرنا، 58 ویں روزبھی جاری

پشاور…پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی دھرنا پشاور میں رنگ روڈ پر 58 ویں روزبھی جاری ہے۔ احتجاجی دھرنے کے شرکاء رنگ روڈ سے گزرنے والے کنٹینرز کے کاعذات چیک کر نے کے بعد انہیں آگے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔دھرنے کے شرکاء نے اب تک 29 نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے سے روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید خبریں :