19 جنوری ، 2014
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی حکومتی پیشکش کو کمزوری سمجھا جا رہا ہے، اسلام آباد سے جاری بیان میں سید خورشید شاہ نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری سمجھا جارہا ہے، حکومتی عملداری ناگزیر ہو چکی ہے۔