19 جنوری ، 2014
کراچی …جیونیوزکی خبر کا وزیراعظم نواز شریف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مظفرآبادکی بی ایڈکی طالبہ کاعلاج کرانیکااعلان کرانے کا اعلان کردیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان نے فوری طور پر متعلقہ حکام کو مریضہ سے فوری رابطے کا حکم دیدیا ہے ۔دریں اثنا وزیراعظم آزادکشمیر نے طالبہ کے علاج کے حوالے سے احکامات جاری کردیئے ہیں۔انھوں نے جیو نیوز کی خبر نشر ہونے کے بعد لڑکی کے علاج کے تمام اخراجات اٹھانیکااعلان کیا ہے ۔واضح رہے کہ جگرکے عارضے میں مبتلابی ایڈکی طالبہ سے متعلق جیونیوزپررپورٹ نشرہوئی تھی۔