پاکستان
20 جنوری ، 2014

راولپنڈی: آر اے بازار کے قریب دھماکا سنا گیا

راولپنڈی: آر اے بازار کے قریب دھماکا سنا گیا

راولپنڈی…آر اے بازار کے قریب دھماکا سنا گیا ہے، تاہم دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :