20 جنوری ، 2014
ممبئی…بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے پیرول میں توسیع کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت 21دسمبرکو پونے جیل سے 1ماہ کی توسیع پر رہاکیے گئے تھے،ان کے پیرول میں توسیع ان کی اہلیہ کی علالت کے باعث کی گئی ہے۔