20 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے منگھوپیر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں منگھوپیر میں سرکاری ادارے کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔دھماکے کی نوعیت کا فوری تعین نہیں کیا گیا ریسکیو ٹیمیں اور سیکورٹی ادارے دھماکے کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔