پاکستان
20 جنوری ، 2014

قومی اسمبلی کا اجلاس 27جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس 27جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد… قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 27جنوری کو طلب کرنے کے حوالے سے وفاقی وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے۔

مزید خبریں :