پاکستان
21 جنوری ، 2014

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب کار نے راہ گیر کو کچل دیا

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب کار نے راہ گیر کو کچل دیا

کراچی…کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب حادثے میں راہ گیر جاں بحق ہوگیا جبکہ کار میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثے میں کار کی زد میں آکر راہ گیر جاں بحق ہوگیا جبکہ کار میں سوار 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :