21 جنوری ، 2014
پیرس…فرانس کے شہر پیرس میں موسم بہار اور گرمیوں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔پیرس فیشن ویک کے موقع پر ماڈلز نیموسم بہار اور گرمیوں کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔زیادہ تر ملبوسات بلیک اینڈ وائٹ تھیم پرتیارکیے گئے۔نمائش میں نئی طرز کے روشنی سے مزین ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔