پاکستان
21 جنوری ، 2014

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

میران شاہ…شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن شروع ہونے کے بعد علاقہ مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملے کے بعد شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ شدت پسندوں اور فورسز میں جھڑپوں کے خوف سے میرانشاہ ،میر علی اور شمالی وزیرستان کے دیگر علاقوں کے مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔نقل مکانی کرنے والے خاندان بنوں،ڈیرا اسماعیل خان اور ٹانک سمیت ملک کے دیگر شہروں کی جانب جارہے ہیں۔

مزید خبریں :