پاکستان
22 جنوری ، 2014

مستونگ حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی

کوئٹہ…مستونگ میں زائرین کی بس پرحملے کی ذمہ د اری کالعدم لشکرجھنگوی نے قبول کرلی ہے۔اس حوالے سے لشکر جھنگوی نے ترجمان نے کہا ہے کہ حملہ انکی تنظیم نے کیا ہے۔

مزید خبریں :