22 جنوری ، 2014
اسلام آباد…صدرپاکستان ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے،جاری آرڈیننس کے تحت لاپتاافرادکے معاملات کوباضابطہ بنانے کافیصلہ کیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق لاپتاافرادکی سیکیورٹی فورسزکے پاس حراستی مدت کواستثنا حاصل ہوگی،زیرحراست لاپتاافرادنئے قانون کے نفاذکے بعدزیرحراست تصورکیے جائینگے، آرڈیننس کے مطابق فوج کی زیرنگرانی بحالی سینٹرزکوقانون کے دائرے میں لایاجائیگا۔