انٹرٹینمنٹ
24 جنوری ، 2014

بالی ووڈ فلم ’میں تیرا ہیرو‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ فلم ’میں تیرا ہیرو‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

ممبئی … ہدایتکار ڈیوڈ دھون کیساتھ اْبھرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی فلم’میں تیرا ہیرو‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا۔بالی ووڈ فلم انڈسٹری معروف ہدایتکار ڈیوڈ دھون کی اس فلم میں ان کے بیٹے ورون دھون،نرگس فخری او ر الیانا کے ساتھ ابھی منیو سنگھ اور ایویلن شرما اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ بالاجی موشن پکچرز کے تحت ایکتا کپور کی پروڈیوس کردہ یہ فلم میں تیرا ہیرو 4اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جسکا میوزک موسیقار جوڑی ساجد واجد نے ترتیب دیا ہے۔

مزید خبریں :