کھیل
24 جنوری ، 2014

پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیل سکتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیل سکتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

ممبئی…بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔ سنجے پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ یو اے ای سمیت کسی بھی مقام پر سیریز کھیل سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم 2015ء تک مصروف ہے مگر پاکستان سے سیریز کے لیے وقت نکالا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :