02 فروری ، 2014
اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے طالبان کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کے اعلان کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہکچھ وضاحت طلب امورکافیصلہ ہونے کے بعدمذاکراتی عمل شروع ہوسکتاہے،وزیراعظم سے مشاورت کے بعدآئندہ کے لائحہ عمل کااعلان کرینگے۔