پاکستان
03 فروری ، 2014

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی…سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیر صدارت آج ہو گا، پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہی ہو گا،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صبح نو بجے سندھ اسمبلی میں طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کریں گے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سندھ اسمبلی کے اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

مزید خبریں :