دنیا
04 فروری ، 2014

برمنگھم: معذور شخص کے گھرڈکیتی کرنے والے کو 5 برس قید کی سزا

برمنگھم: معذور شخص کے گھرڈکیتی کرنے والے کو 5 برس قید کی سزا

برمنگھم…برمنگھم میں معذور شخص کے گھرڈکیتی کرنے والے وحید احمد کو 5 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ چھیالیس برس کا وحید احمد بال سال ہیتھ علاقے میں ڈور ٹو ڈور جاکر چیریٹی جمع کر رہاتھا اور رقم لینے کے بہانے کچن میں جاکر بینی فیٹ پیمنٹ کے چارسواسی پاؤنڈجیب میں ڈال کر فرار ہوگیا۔ اسپارک ہل کے علاقے ولٹن روڈ کے رہائشی وحیداحمد کوبرمنگھم کراؤن کورٹ نے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے۔

مزید خبریں :