پاکستان
04 فروری ، 2014

لاہور: برانڈرتھ روڈ پرپلاسٹک کے کھلونے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور: برانڈرتھ روڈ پرپلاسٹک کے کھلونے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور…لاہور میں برانڈرتھ روڈ پرپلاسٹک کے کھلونے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ نے 3 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ کے باعث قریبی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے جبکہ تنگ گلیوں کے باعث آگ پر قابوپانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزید خبریں :