پاکستان
05 فروری ، 2014

طالبان کا پشاور کوچہ رسالداردھماکے سے لاتعلقی کااعلان

طالبان کا پشاور کوچہ رسالداردھماکے سے لاتعلقی کااعلان

پشاور…کالعدم تحریک طالبان نے ،پشاورمیں کوچہ رسالداردھماکے سے لاتعلقی کااعلان کیاہے،طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ امن مذاکرات کے خلاف سازش ہے ۔کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان ،شاہداللہ شاہد نے جیونیوزکوبتایاکہ کوچہ رسالدارپشاورمیں دھماکہ قابل مذمت ہے،اورتحریک طالبان کا دھماکیسے کوئی تعلق نہیں ان کا کہنا تھا کہ،پشاور دھماکا،امن کیلئے ہونے والے مذاکرات کوناکام بنانے کی سازش ہے۔

مزید خبریں :