پاکستان
05 فروری ، 2014

کشمیریوں کی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا،حافظ محمد سعید

 کشمیریوں کی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا،حافظ محمد سعید

لاہور… پورے عالم اسلام کشمیریوں کے ساتھ ہیں ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سربراہ جماعت الدعوة حافظ محمد سعیدنے آج لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کشمیریوں کی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا،ان کا کہنا تھا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مظلوم کشمیریوں کی مدد فرمائے، پورے عالم اسلام کشمیریوں کے ساتھ ہیں ، ان کا کہنا تھاکہ جب کسی خطے کے مسلمان مجبور ہوں تو ان کی مدد کرنا فرض ہو جاتا ہے ، حکمرانی کے عہد کرنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

مزید خبریں :