پاکستان
05 فروری ، 2014

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی ، 3 انسانی اسمگلرز گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی ، 3 انسانی اسمگلرز گرفتار

اسلام آباد…اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ایک کارروائی میں 3انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے۔ڈپٹی ڈائرکٹر ایف آئی اے نصر اللہ گوندل کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہریوں کو باہر بھجوانے کا جھانسا دے کر لوگوں سے 40 لاکھ روپے بٹورے۔

مزید خبریں :