پاکستان
05 فروری ، 2014

کراچی : رینجرز کی جیکب لائن میں کارروائی، مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : رینجرز کی جیکب لائن میں کارروائی، مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے جیکب لائن میں رینجرز نے کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :