پاکستان
06 فروری ، 2014

کراچی: جوہر آباد سے ڈکیتی میں ملوث خاتون ملزمہ گرفتار

کراچی: جوہر آباد سے ڈکیتی میں ملوث خاتون ملزمہ گرفتار

کراچی…ایف بی ایریا کے علاقے جوہر آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈکیتی کیس میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ جس گھر میں کام کرتی تھی وہاں اپنے شوہر اور بہن کی مدد سے ڈکیتی کیا کرتی تھی۔ ملزمہ سے لوٹے ہوئے موبائل فون اور جیولری برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،جبکہ اس کا شوہر اور بہن فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں :