کھیل
06 فروری ، 2014

دبئی میں سائیکل کے پہلے بین الاقوامی مقابلے دبئی ٹور 2014 کا آغاز

دبئی میں سائیکل کے پہلے بین الاقوامی مقابلے دبئی ٹور 2014 کا آغاز

دبئی…دبئی میں سائیکل چلانے کے پہلے بین الاقوامی مقابلے دبئی ٹور 2014 کا آغاز ہوگیا ہے۔دبئی ٹور 2014 میں دنیا بھر سے ایک سو 27 افراد اور 16 ٹیموں نے حصہ لیا ہے ، مقابلے کا پہلا مرحلہ امریکی شہری Taylor Phinney ے جیت لیا،اس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے شہریوں کی بھی بڑی تعداد جمع ہوئی، یہ مقابلہ چار روز تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :