07 فروری ، 2014
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سنگاپور روانہ ہوگئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بگ تھری کے معاملے میں حق اور سچ کا ساتھ دیں گے، ایشیا کپ کے لیے بنگلا دیش جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی۔