07 فروری ، 2014
سوچی…سرمائی اولمپکس کا آغاز آج سے روس کے شہر سوچی میں ہورہا ہے، اس موقع پر 40 ہزار اہلکار سیکیورٹی دیں گے، پاکستان کی نمائندگی اسکی انگ میں ہوگی۔