پاکستان
07 فروری ، 2014

کراچی: نعمان کالونی میں رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن

کراچی: نعمان کالونی میں رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن

کراچی… کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب حسن نعمان کالونی میں رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن جاری ہے، آپریشن میں رینجرزکے 400 اہل کار شریک ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران سہراب گوٹھ کے داخلی و خارجی راستے بند کردئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :