پاکستان
07 فروری ، 2014

جو ہوتا نظرآرہا ہے اس میں میڈیا کیلئے خبر ہے،قوم کیلئے کچھ نہیں:مولانا فضل الرحمن

جو ہوتا نظرآرہا ہے اس میں میڈیا کیلئے خبر ہے،قوم کیلئے کچھ نہیں:مولانا فضل الرحمن

مظفرآباد…جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو کچھ ہوتا نظرآرہا ہے اس میں میڈیا کے لیے توخبر ہے مگرقوم کے لیے کچھ نہیں ہے،مذاکرات پرحکمت عملی اس پائے کی نہیں جومسئلے کو حل کر سکے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ماضی میں منعقدہ جرگے میں طے پانے والے معاملات ہی مسئلے کا حل ہیں۔

مزید خبریں :