پاکستان
15 فروری ، 2014

طالبان کی جانب سے کارروائیاں بند کرنے کے اعلان کا انتظار ہے، عرفان صدیقی

طالبان کی جانب سے کارروائیاں بند کرنے کے اعلان کا انتظار ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد…حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے کارروائیاں بند کرنے کے اعلان کا انتظار ہے، جنگ بندی کے اعلان پر موٴثر عمل درآمد کی یقین دہانی بھی کرانا ہوگی۔عرفان صدیقی نے جیو نیوز سے گفت گوکرتے ہوئے مزید کہا کہ طالبان کی جانب سے کارروائیاں بند کرنے کے اعلان کے بعد حکومت سے بھی یہی درخواست کریں گے ، طالبان کے اعلان کے بعد دیگرمعاملات پر بات چیت کے لیے حکومتی کمیٹی کہیں بھی جانے کو تیار ہے۔

مزید خبریں :