15 فروری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ سے 3پولیس اہلکاروں کو ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار پریڈی تھانے میں تعینات تھے۔جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔