16 فروری ، 2014
کراچی… الآصف اسکوائرکے قریب اوور ہیڈبرج گرگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق برج کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔