16 فروری ، 2014
کوئٹہ… انسکمب روڈ پر پولیس کی2گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔