پاکستان
16 فروری ، 2014

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1اہلکار زخمی

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1اہلکار زخمی

کراچی…اتحادٹاوٴن کے علاقے محمدخان کالونی میں رینجرزکے آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم پھینک کر فائرنگ بھی کی اور حب ریور روڈکی جانب فرار ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن کیاجارہاہے۔

مزید خبریں :