پاکستان
17 فروری ، 2014

گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2ملزمان ہلاک

گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2ملزمان ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں رینجرز اورپولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، ایک ٹی ٹی پستول اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید خبریں :