پاکستان
17 فروری ، 2014

کراچی،گرومندر کے قریب ایک نجی چینل پر دستی بم سے حملہ

کراچی،گرومندر کے قریب ایک نجی چینل پر دستی بم سے حملہ

کراچی…کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب ایک نجی چینل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب ایک انتہائی مصروف شاہراہ پر ایک نجی چینل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہیفوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔یار رہے کہ نجی چینل پر اس سے قبل بھی نامعلوم افرادحملہ کرچکے ہیں۔

مزید خبریں :