پاکستان
17 فروری ، 2014

وزیراعظم کا دورہ کراچی منسوخ ، کراچی چیمبر کی کی تقریب میں شرکت کرنا تھی

وزیراعظم کا دورہ کراچی منسوخ ، کراچی چیمبر کی کی تقریب میں شرکت کرنا تھی

کراچی … ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی منسوخ ہوگیا ہے،اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ کراچی چیمبر کی ایکسپورٹ ٹرافی کی تقریب منسوخ ہوگئی ہے،یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو کراچی چیمبر کی ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلیے آنا تھا۔اور اسی دورے کے موقع پر کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی اہم اجلاس میں انکی شرکت متوقع تھی۔

مزید خبریں :