17 فروری ، 2014
اسلام آباد…سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے عدالت میں پیش ہو نے سے متعلق انکے سینئر وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ یہ خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، پیر کی شام میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احمد رضا قصوری نے کہا کہ ہم کل ایک بار پھر سرپرائز دیں گے،اس حوالے سے انکا کہنا تھا کہ سرپرائز کچھ بھی ہوسکتا ہے، انتظار کرنا پڑے گا۔