18 فروری ، 2014
کراچی …کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاوٴن زیروپوائنٹ کے قریب سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں ، فوری طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ مقتولین کو اغواء کے بعد فائرن کرکے قتل کیا گیا ہے۔